منی لانڈرنگ

یو ایس کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی کسی رپورٹ میں دس بلین ڈالر کی سالانہ منی لانڈرنگ کا کہیں کوئ ذکر نہیں ھے۔ طلعت حسین
یاد رھے عمران خان اور تحریک انصاف کے فالوورز دس ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کا بار بار ذکر کرتے رھے ھیں ۔ جو اب ایک سفید جھوٹ ثابت ھوا ھے۔
نوٹ۔ عمران خان نے پانچ سال میں منی لانڈرنگ(دس ارب ڈالر ) ، سی پیک میں کرپشن، روزانہ کی کرپشن(12 ارب)، لوٹی گئ رقم (تین سو ھزار ارب ، صرف نوازشریف )، بھارت بھیجی گئ رقم(425 ارب ڈالر )، سوئس بنکوں کی رقم (200 ارب ڈالر) اور بھارت میں نوازشریف کی فیکٹریاں اور کاروبار، کو لے کر جو جھوٹ بولے ھیں اور پروپیگنڈہ کیا ھے۔ وہ اب پاکستان کی راہ کی رکاوٹ بن رھا ھے۔ اب عمران خان کی حکومت ھے۔ یا تو عمران خان اب ان الزامات کو ثابت کرے اور یا پھر تسلیم کرے کہ وہ جھوٹ بولتا رھا ھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *