ٌ8سالہ بچے نے "Lahore Lego City" یوٹیوب چینل متعارف کرادیا، LEGOبنانے کے طریقے آسان انداز میں

دور حاظر میں بچوں میں تیزی سے مقبول ہوتا ہوا پاکستان کا پہلا اور واحد یوٹیوب چینل لاہور لیگوسٹی "Lahore Lego City" جو کہ فرابلز سکول لاہور کے ایک کم عمر، ہونہار اورذہین بچہ شہریاراجمل نے بنایا ہے۔ جہاںLEGO پر مختلف فلمیں بنائی گئی ہیں وہیں اس چینل پربچوں کو LEGO کے ساتھ کھیلنے کی ترغیب دی گئی ہے اور مختلف لیگوکریکٹر زپر مشتمل ویڈیوزبنائی گئی ہیں۔جس سے بچوں کو گھر میں محفوظ کھیل کھیلنے اور اس کے ساتھ ساتھ سیکھنے میں مدد ملے گی اور اُن کو ذہنی فوقیت ملے گی۔ یہ اُن بچوں کے لیے بہترین تحفہ ہے جو LEGO میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ اور والدین کے لئے شاندار موقع ہے کہ بچوں کی ذہنی نشونما کے لئے اس چینل کو subscribeکریں جو تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *