رینجرز نے کراچی میں زبردستی فطرانہ جمع کرنے والے 16افرادگرفتار کر لئے

epa03120949 Pakistani Rangers stand guard outside a polling station during by-elections for provincial assembly seat in Tando Muhammad Khan, Sindh province, Pakistan, 25 February 2012. Reports state that more than two million voters on 25 February elect sرینجرز نے خفیہ اطلاع پر گل بہار رضویہ سوسائٹی کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 16 افراد کو گرفتار کر لیا، گرفتار افراد مبینہ طور پر زبردستی فطرانہ جمع کر رہے تھے اور ان سے 31 ہزار پانچ سو روپے اور فطرانے کی پرچیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا اور جو بے گناہ ہو گا اسے رہا کردیا جائے گا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ زبردستی فطرانہ لینے والوں کے حق میں پریس کانفرنس مجرموں کی حمایت کے مترادف ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *