الطاف حسین کو 81 برس قید کی سزا

altafانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو فوج کے خلاف بیان دینے پر 81 برس قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر گلگت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو 81 برس قید، 24 لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم سنایا۔ ایئرپورٹ تھانے میں شہری کی جانب سے دائر مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے 11 جولائی کو ملک اور افواج پاکستان کے خلاف خطاب کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *