مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: 7افراد ہلاک

indian helicopterمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تبا ہ ہو گیا، جس کے نتیجے میںہیلی کاپٹر میں سوار7افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹرا میں پیش آیا ، ہیلی کاپٹر میں ہندو یاتری سوار تھے جنہیں وشنو دیوی مندر سے لایا جا رہا تھا۔مقبوضہ کشمیر کے سینئر پولیس افسر نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ حادثے میں خاتون پائلٹ اور 6زائرین ہلاک ہوگئے، حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *