زرداری دو سیاسی جماعتوں کے بیک وقت ممبر نہیں ہو سکتے، کنور دلشاد

الیکشن کمیشن آف پAsif zrdariاکستان کے سابق سیکرٹری کنور محمد دلشاد نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کے آرٹیکل 5 کے تحت سابق صدر آصف علی زرداری بیک وقت دو سیاسی جماعتوں کے ممبر نہیں بن سکتے۔ کنور محمد دلشاد نے کہا کہ چونکہ آصف زرداری کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے اس کے بعد انہیں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونا پڑے گا۔ اگر انہوں نے پارٹیوں کے دو عہدے پاس رکھے تو پولیٹیکل پارٹیز آرڈر2002 کے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *