قطر کی جانب سے ایل این جی کی قیمت پر نظر ثانی کی یقین دہانی

وزیر پٹرولیم شاہد خاقان کی سربراہی میں وفد کی قطری حکام سے ملاقات ہوئی۔ پاکستان نے قطر سے ایل این جی کی قیمت پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے اور قطر نے پاکستان کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو قطر سے کم قیمت پر ایل این جی فراہم کرنے کی مختلف کمپنیوں کی پیشکشیں ہوئی ہیں جو کہ پی ایس او کے ٹینڈر کے جواب میں موصول ہوئی تھیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *