سپریم کورٹ کا آئی جی سندھ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

igp-sindh-disbands-all-sits-after-samaa-report-1433602746-3809

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق پولیس آفیسر سیف الله کو بهی سزا دی جائے گی. جسٹس اسلم امیر ہانی کا کہنا تها کہ انسان ایک دفعہ غلطی کرتا ہے بار بار نہیں. ان کا کہنا تها کہ اس سے پہلی بهی سیف اللہ کو تین دفعہ نوکری سے نکالا جا چکا ہے. یہ غلطی نہیں، حکم عدولی ہے. سپریم کورٹ نے آج کی کاروائی ختم کرتے ہوئے 3 فروری کو دوبارہ طلب کر لیا جس میں آئی جی سنده غلام حیدر جمالی پر فرد جرم بهی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *