لاہور میں سرکاری ٹیکسیاں آگئیں، گھر بیٹھے کال کریں اور رکشوں سے جان چھڑائیں

taxi

لاہور: پنجاب کے دارلحکومت میں حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی،نئی نئی ٹیکسیاں شہر کی سڑکوں پر لوگوں کو منزل مقصود پر پہنچاتی نظر آئینگی۔ان ٹیکسیوں کا ابتدائی کرایہ تین کلومیٹر تک 120روپے ہو گا،اضافی سفر پر 35روپے فی کلو میٹر ادا کرنا ہونگے،پہلے مرحلے میں 100 ٹیکسیاں ،تاہم آہستہ آہستہ تعداد بڑھے گی، چیئر مین لاہورٹرانسپورٹ کمپنی مہر اشتیاق نے ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کیا ٹیکسی سروس شہریوں کی سفری مشکلات کو دور کرنے کی حکومتی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔ ، لوگ جب چاہیں ایک فون کال پر ٹیکسی منگوا سکتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *