کیا آپ بچوں کے اس معمے کو حل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر سامنے آنے والے ایک پزل یا معمے نے لوگوں کو تقسیم کرکے رکھ دیا ہے جو کہ ایک سیدھا سادہ ریاضی کا مسئلہ ہے جس میں سیب، کیلے اور ناریل کو پیش کیا گیا ہے۔ مگر اس میں حساب کتاب کا ایسا معمہ رکھا گیا ہے جو اکثر افراد کے ذہنوں کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔ یہ تصویر دسمبر میں فیس بک پر سامنے آئی تھی جس میں لوگوں کو ہر تصویر میں پھلوں کی قدر یا ویلیو بتائی گئی۔

تصویر کے آخر میں  ناریل، سیب اور  کیلےکو اکھٹا کرکے اوپر دی گئی معلومات کے ذریعے سوال کا جواب دینے کا چیلنج دیا گیا۔

اور انٹرنیٹ پر لوگ دیوانے سے ہوگئے اور سب الگ الگ جواب دینے لگے۔ مختلف لوگ مختلف جواب پر متفق نظر آتے ہیں۔

آپ بھی کوشش کریں اور سوچیں صحیح جواب کیا ہوسکتا ہے، اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو  ہم آپ کو اس کا صحیح جواب بتائیں گے۔

کوشش کریں اور جواب ضرور دیں تاکہ آپ کو بھی اپنی ذہنی استعداد کا اندازہ ہو سکے  :-

کیا آپ بچوں کے اس معمے کو حل کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں؟” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *