سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

news

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12 ڈالر کی کمی سے1222 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450 روپے اور386 روپے کی کمی ہوئی۔جسکے نتیجے میںفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر48ہزار 100 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر41ہزار 228 روپے ہوگئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے کی کمی سے 650 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 8.57 روپے گھٹ کر557.14 روپے ہوگئی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *