چارسدہ حملہ ممتازقادری کی پھانسی کا ردعمل ہے، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

Charsada

     اسلام آباد -کالعدم تحریک طالبان سے ایک دھڑے نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر کی کچہری کے احاطے میں ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور اس حملے کو ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کا بدلہ قراردیا۔میڈیا کو جاری ای میل پیغام میں تحریک طالبان جماعت الاحرار کے احسان اللہ احسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ عدلیہ بے گناہ لوگوں کو سزائیں دینے کی وجہ سے ہدف پر ہے اور عدلیہ سمیت دیگر اداروں پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا :-

چارسدہ حملہ ممتازقادری کی پھانسی کا ردعمل ہے، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی” پر ایک تبصرہ

  • M Saddique Khawaja
    مارچ 8, 2016 at 7:01 AM
    Permalink

    Aik taraf to ye takfiri log brailvi hazrat ko kafir karar dyty hn dosri taraf badla b ly raha ............. .?

    Reply

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *