منا بھائی شاعر بن گئے ، جیل میں پوری کتاب لکھ ڈالی

Sanjay_Dutt_2685260f

 ممبئی :مجرم بن کر جیل جانے والے منابھائی سنجے دت شاعر بن کر باہر آئے ہیں۔"سلاخیں"کے نام سے سنجے دت کا پہلا شعری مجموعہ جلد شائع ہوگا۔پونے جیل میں سنجے دت نے اپنے دو قیدی ساتھیوں ذیشان اور سمیر کے ساتھ شاعری کی۔ ان تینوں نے تقریباً 500 اشعار لکھے جن میں سے کم و بیش 100 اشعار بذات خود منا بھائی کے ہیں- اپنے ایک بیان میں سنجے دت نے کہا ہے کہ ان کی شاعری حقیقی جذبوں کی ترجمان ثابت ہوگی -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *