پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1800 کلومردہ مرغی پکڑ لی

Ayesha Mumtaz1
لاہور -پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 18سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیوں کا گوشت مختلف ہوٹلوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔ عائشہ ممتاز کے مطًابق ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، ملزم صغیر مانگا منڈی سے ٹرک میں مردہ مرغیوں کا گوشت لارہا تھا، ملزم نےٹرک پرجعلی نمبر پلیٹ بھی لگا رکھی تھی :-

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1800 کلومردہ مرغی پکڑ لی” پر ایک تبصرہ

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *