پاک فوج کی لاہورائیرپورٹ پرتربیتی مشقیں

lahore-airport

لاہور-  پاک فوج کی جانب سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انسداد دہشتگردی کی تربیتی مشقیں کی جارہی ہیں، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق تربیتی مشقیں دوپہر دو بجے تک جاری رہیں گی۔ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جوانوں کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتربیتی مشقیں جاری ہیں۔ تربیتی مشتقیں انسداد دہشتگردی کے حوالے سے کی جارہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر تربیتی مشقیں دوپہر 2 بجے تک جاری رہیں گی جبکہ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن معمول کےمطابق جاری ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *