شوہر نے اپنی بیوی جوئے میں ہار دی

news

رحیم یار خان (اپنے نمائندے سے) رحیم یارخان کے نواحی گائوں چک نمبر 110 میں شوہر نے اپنی بیوی دو لاکھ جوئے میں ہار دی۔ تفصیلات کے مطابق جواری شوہر نے مسلسل جوا ہارنے پر دو لاکھ کی شرط پر اپنی بیوی پیش کرنے کا وعدہ کیا اور جب بازی ہار گیا تو بیوی کو مجبور کیا کہ وہ جیتنے والے کی تحویل میں چلی جائے۔ بیوی کے شور شرابے پر بیوی کے بھائی نے اس معاملے کی اطلاع فوراً پولیس کو دی جس کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم روانہ کر دی گئی ہے:-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *