میرا کی اصل عمر کتنی ہے ، ملاحظہ کیجئے شناختی کارڈ

meera

لاہور(نمائندہ خصوصی) اداکارہ میرا کا ہمیشہ یہ اصرار رہتا ہے کہ وہ ابھی جوان ہیں اور ان کی عمر لگ بھگ پچیس سال کے قریب ہے ، تاہم ان کا شناختی کارڈ دیکھ کر ان کے سارے دعوے غلط ثابت ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں-شناختی کارڈ پر میرا کا اصل نام ارتضی رباب ہے اور پیدائش کے خانہ میں بارہ مئی 1977 کی تاریخ درج ہے - اس حساب سے میرا جی کی عمر کا حساب لگایا جائے تو وہ لگ بھگ چالیس سال کی بنتی ہیں- شناختی کارڈ پر ان کے والد کا نام سید محمد سرور درج ہے جبکہ مستقل اور عارضی ایڈریس دونوں میں ڈیفنس لاہور کا پتہ درج ہے -

M-1

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *