مادھوری نے اپنی جیولری کولیکشن لانچ کردی

Madhuri
ممبئی -کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے ’’ٹائم لیس بائی مادھوری‘‘کے نام سے جیولری لانچ کردی ہے ۔  جیولری لانچنگ تقریب کے اس موقع پر مادھوری نے دیدہ زیب سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس کے ساتھ انہی کی کلیکشن کا پہنا ہوانفیس ہیرےجڑا ہار بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز رہا۔ اداکارہ نے اس تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ برانڈ گزشتہ184 برسوں سے اس کاروبار کے ساتھ منسلک ہیں اور پی این جیولرز اپنے کام کی نفاست اور خریداروں کی پسند کا خاص خیال رکھتے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بھارت کے مقبول ترین اس برانڈ کے   ساتھ مل کر کام شروع کیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *