اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت گرگئی

Dollar

لاہور-اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعدایک ڈالر 105 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 104 روپے 30 پیسے ہوگئی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *