آرمی چیف سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

images

راولپنڈی - چیف آف آرمی سٹاف جنر ل راحیل شریف سے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی ۔اس موقع پر برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قر بانیاں لائق تحسین ہیں ،خطے میں استحکام کے لیے پاک فوج کا کردار قابل ستائش ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *