سلمان تاثیر کے بیٹے،شہباز تاثیرکوئٹہ سے بازیاب 

shehbaz taseer

26 اگست 2011 کو مسلع افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو کوئٹہ سے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے - تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں نۓ کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے سلمان تاثیر کو بازیاب کرایا - گیا ہےشہباز تاثیر کے اغوا کا مقدمہ ان کی خالہ کی مدعیبت میں درج کیا گیا تھا- شہباز تاثیر کی بازیابی کی خبر سنتے ہی ان کے اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور سب بے چینی سے شہباز تاثیر کی لاہور واپسی کے منتظر ہیں- یاد رہے کہ شہباز تاثیر کو پانچ سال پہلے دفتر جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا-شہباز تاثیر کے اغوا کی وڈیو نیچے ملاحظہ کی جاسکتی ہے -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *