ملعون سلمان رشدی کی بیوی نے شوہر کے جنسی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

Rushdie Padma

ماڈل، ایکٹریس اور جانی پہچانی میزبان شیف پدما لکشمی نے اپنے سابقہ شوہر(ملعون) سلمان رشدی کی سیکس لائف بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں. اپنی آپ بیتی "لو، لوس اینڈ وٹ وی ایٹ" میں لکهتی ہیں کہ "سلمان رشدی اپنی طبی حالت کے بارے میں بڑے لاپرواہ انسان تهے اورمجھے اس لیے ناپسند کرتے تھے کہ میں ان کی بے جا جنسی خواہشات پوری نہیں کرتی تھی"
انڈین امریکی ماڈل اور ملعون سلمان رشدی 2004 میں شادی کے بندهن میں بندهے اور تین سال بعد یہ شادی طلا ق پر ختم ہو گئی، اپنی یاداشتوں میں پدما لکشمی نے بتایا کہ نوبل انعام نہ جیتنے پر ہر سال اسے کس کس طرح سے رشدی کو تسلی دینی پڑتی تهی. پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق لکشمی کی کتاب ان دونوں کی اندرونی اور بیرونی زندگی کے جنسی رازوں سے بهرپور پردہ اٹهاتی ہے. ملعون رشدی کے بارے بتاتے ہوئے 45 سالک پدما کا کہنا تها کہ اس کا ہمیشہ ہی زیادہ خیال رکهنا پڑتا تها، کهانے کے علاوہ اسے بار بار جنسی تعلقات کی ضرورت تهی. ذرائع کو پدما لکشمی نے یہ بھی بتایا کہ اس کی طبی حالت اتنی خراب تهی کہ میرے لیے جنسی عمل  بہت زیادہ اذیت ناک ہو جاتا تها :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *