الطاف حسین انتقال کرگئے ہیں، نجی اخبار کے رپورٹر کادعویٰ

altaf hussain

ایک ویب سائٹ نے نجی اخبار کے رپورٹر فرخ نواز بھٹی کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لندن میں انتقال کرگئے ہیں لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر پارٹی قائدین اس خبر کو چھپا رہے ہیں- رپورٹر کے مطابق ایم کیو ایم کے لندن مرکز پر اس وقت ہنگامی صورتحال نظر آرہی ہے اورپاکستان سے اہم ممبران لندن کے لیے روانہ ہوچکے ہیں-بتایا گیا ہے کہ الطاف حسین کے انتقال کو خفیہ رکھنے کی ایک وجہ تنظیمی اختلاف بھی ہیں اور ایم کیو ایم کی قیادت چاہتی ہے کہ کہیں اس خبر کے ظاہر ہوتے ہی پارٹی کے اندر دھڑے بندیاں نہ بن جائیں-ذرائع کے مطابق الطاف حسین کی میت کو کراچی لانے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے تاہم مصدقہ ذرائع سے ابھی خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی-

الطاف حسین انتقال کرگئے ہیں، نجی اخبار کے رپورٹر کادعویٰ” پر بصرے

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *