حریت رہنما کو دل کا دورہ، آئی سی یومنتقل

Syed Ali Gillani

نئی دہلی -حریت رہنما سید علی گیلانی کو اچانک دل کا عارضہ لاحق ہو نے کی وجہ سے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی گیلانی کو ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے اسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علی گیلانی کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم انہیں آرام کی ضرورت ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *