پرویز مشرف کے وکیل سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی لے کر وزارت داخلہ پہنچ گئے

Pakis

اسلام آباد - پرویز مشرف کے وکیل فیصل چوہدری سابق صدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی لے کر وزارت داخلہ پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کے وکیل نے سپریم کورٹ کے تصدیق شدہ فیصلے کی کاپی حاصل کی جسے لے کر وہ وزارت داخلہ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست دیں گے جس کے بعد باقاعدہ طور پر پرویز مشرف کا نام باقاعدہ طورپر ای سی ایل سے خارج کر دیا جائے گا اور وہ بیرون ملک سفر کر سکیں گے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *