پریانکا چوپڑا کو بے واچ کی آفیشل پکچر سے کیوں نکالا گیا؟

peryankaaa
؎پریانکا چوپڑا کی پہلی ہالی وڈ مووی بے واچ کو لیکر گرما گرم بحث و مباحثہ عروج پر ہیں۔ یہ فلم ہٹ ہونے والےٹی وی سیریز کی طرف سے پیش کی گئی۔ البتہ پریانکا کے مداھ یہ دیکھ کر  حیران رہ گئے کہ فلم کی پہلی تصویر مِیں پرنیانکا کو شامل ہی نہیں کیا گیاجو کہ پچھلے ہفتے جاری کی گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ فلم بنانے والوں کی ایک چال تھی۔ یہ بتایاجاتا ہے   کہ فلم بنانے والی ٹیم جس مِں ڈوائن جانسن اور زیک ایفرن بھی شامل ہیں پریانکا کو ایک الگ پوسٹر پر متعارف کروانے کا ارادہ رکھ  تے ہیں۔ یاد رہے کہ پریانکا اس فلم میں ولن کا کردار ادا کررہی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *