پہلی مسلمان پورن سٹار کی حرکات کا پردہ فاش

porn star

سہارا نائٹ جو کہ ایچ بی او پر پیش کی جانے والی موویز میں کنگ لینڈنگ کی طوائف کی شکل میں نظر آتی ہیں انگلستان کی پہلی مسلمان پورن سٹارکے طور پر شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ گوری رنگت رکھنے والی اس سٹار کے ماں باپ بھارتی علاقے گجرات سے تعلق رکھتے ہیں ۔ انہوں نے 1960 میں لندن میں رہائش اختیار کی تا کہ اپنی بیٹی کو روایتی اسلامی تربیت دے سکیں۔ پانچ سال کی عمر سے ہیسہارا، جن کا اصل نام سعیدہ وراجی ہے نے حجاب پہننا شروع کر دیا تھا۔ اس عمر میں وہ مسجد جاتیں اور قران کی تلاوت کرتیں۔ لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر اس طرح کی زندگی بعد میں یکسر بدل کر رہ گئی۔ فیشن انڈسٹری میں کچھ عرصہ کام کرنے کے بعد انہوں نے اپنا شعبہ بدلنے کی ٹھانی البتہ یہ بات انہوں نے اپنے والدین سے اس لیے خفیہ رکھی کہ وہ انہیں عاق نہ کر دیں۔ لیکن یہ زیادہ دیر ان سے خفیہ نہ رہ سکی اور ایک پہچان کی عورت نے سہارا کی ویڈیو دیکھ کر اس کے والدین کو اطلاع کر دی۔ اس کے والدین یہ دیکھتے ہی بہت پریشان اور غصہ کا شکار ہوئے۔ لیکن پھر بھی وہ اپنی بیٹی کو روک نہ سکے اور وہ پورن سٹار بننے کے بعد کنگ آف تھرون کا حصہ بن گئیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *