آندھی کے باعث ٹرک اورگاڑی میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق

Accident

گوجرانوالہ -صدر میں آندھی کے باعث گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق تین کزن اپنی گاڑی میں گوجرانوالہ سے لاہور آرہے تھے کہ صدر کے علاقے اٹادہ میں آندھی اور تیز رفتاری کے باعث ٹرک کے ساتھ ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔ ریسیکیو ذرائع کے مطابق تیسرے نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *