گجرات میں ہونے والے فسادات ریاست کی سرپرستی میں کئے گئے، ترجمان کانگریس

aaaaa

بھارت کی حکمران جماعت کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو دہشت گرد قرار دے دیا۔کانگریس ترجمان نے کہا ہے کہ 2002میں گجرات کے فسادات ریاست کی سرپرستی میں ہو ئےتھے۔وہ انڈین مجاہدین نامی تنظیم سے کانگریسی رہنما شکیل احمد کے تعلقات پر دیئے جانے والے بی جے پی کے ریمارکس پر ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم افراد کو قتل کرنے کے سوا دہشتگردی کا اور کیا مطلب ہوتا ہے، 2002ء کے فسادات میں معصوم افراد کا قتل دہشتگردی ہی ہے جس نے انڈین مجاہدین نامی انتہا پسند گروپ کو جنم دیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *