یورو 2016، ویلز کی روس کو 3-0 سے شکست

Wales

پیرس-یور و فٹبال کپ 2016،ویلز نے روس کو بدترین شکست سے دورچار کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ویلز نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے روس کو 3-0سے شکست دیدی ہے ،ویلز کی جانب سے پہلا گول ’ایرون رمسے‘نے کیا جبکہ دوسرا گول ’نیل ٹیلر ‘نے کیا اور تیسرا گول ’گریتھ بیل ‘نے کیا اور ٹیم کی فتح کو یقینی بنایا ۔روس کی جانب سے گول کرنے کیلئے کئی کوششیں کی گئی لیکن مخالف ٹیم ویلز نے تمام کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے اپنی فتح کو یقینی بنایا  :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *