قندیل پراثرات ہیں وظیفہ لینے آئی تھی، مفتی عبدالقوی : مولانا چاند سے پہلے دیکھنا چاہتے تھے، قندیل

Mufti QB

لاہور -قندیل بلوچ اور مفتی عبدالقوی کی ملاقات نے ہلچل مچا دی ، مفتی عبدالقوی کہتے ہیں قندیل نے کہا ان پر اثرات ہیں ، وہ وظیفہ لینے آئی تھی ۔ ویڈیو اچھی بنے اس لیے قندیل نے کمرے سے پردے ہٹا دئیے ۔ قندیل بلوچ نے کہا کہ مولانا چاند سے پہلے انہیں دیکھنا چاہتے تھے ، انہی کی خواہش پر ملاقات ہوئی ۔ مفتی عبدالقوی نے پہلے کہا کہ قندیل نے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی ۔ ذرائع   سے بات کرتے ہوئے مفتی عبد القوی  نے کہا کہ قندیل معاملے کو کہاں سے کہاں لے گئی ہیں ان کا کہنا تھا قندیل نے کہا ان پر اثرات ہیں ، وہ وظیفہ لینے آئی تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ کمرے میں قندیل بلوچ اور ان کے علاوہ اور لوگ بھی موجود تھے ، مگر ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کمرے میں کوئی نہیں تھا۔ دوسری طرف قندیل بلوچ نے مولانا صاحب کی بات کی نفی کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ملاقات مولانا کی خواہش پر ہوئی : -

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *