صدرممنون حسین عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

Mamnoon

اسلام آباد -صدر مملکت ممنون حسین عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر ذاتی خرچے پر کمرشل فلائٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ وہ رمضان کا آخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں گزاریں گے اور عید واپس پاکستان میں ہی منائیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *