بلوچستان کے لکھاری محمد صدیق مدنی کا اعزاز

siddique madni

چمن-نئی لگن میڈیا فورم پاکستان کے زیراهتمام مقابله مضمون نویسی مرحبا رمضانالمبارک 2016کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے لکھاریوں نے اپنے مضامین بھیجے، منصفین کے مطابق اس مقابلے میں بلوچستان کے شهر چمن کے لکھاری مولوی محمدصدیق مدنی نے اول پوزیشن حاصل کی.صدیق مدنی دینی موضوعات پر مضامین لکھنے میں شہرت رکھتے ہیں-

certi

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *