میٹا ڈور بُل کے ہاتھوں خوفناک موت کا شکار، کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں

361

پامپلونا میں ہونے والے سالانہ بُل فائٹنگ فیسٹیول اس سال کئی لوگوں کی زندگی کے خاتمہ کا باعث بن گیا جن میں سب سے اہم وکٹر بیریو کی موت کا دردناک واقعہ تھا جن کا اپنا کام بیلوں کو فیسٹیول کے اختتام پر موت کے گھاٹ اتارنا تھا۔ فیسٹیول کے اختتامی مراحل کے دوران ایک بیل نے بیریو کو خوفناک طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ میٹا ڈور کی بیوی ان کو بیل کے سینگوں سے زخمی ہوتے دیھکتی رہی اور کوئی مددنہ کر سکی۔  جب زخمی حالت میں انہیں ہسپتال پہنچایا گیا تو بہت دیرہو چکی تھی۔کسی بھی میٹا ڈور کی موت کا پچھلے تیس سال سے یہ پہلا واقعہ ہے۔ سپین کے وزیر اعظم نےفیسٹیول میں زندگی کی بازی ہارنے والے 29 سالہ بیریو کو خراج تحسین پیش کیا۔ حادثہ کی تصاویر اور ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *