پہلے انسانی جوڑے کی2021ء میں مریخ پر روانگی کی تیاریاں

marsایک امریکی جوڑا 2021میں خلائی سفر کرکے مریخ پر پہنچنے والے پہلے انسانی جوڑے کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے بے تاب ہے ۔ امریکی سپیس کمپنی تابیر میکلم اور انکی بیوی جین پوائنٹر کی مریخ کے سفر کی تیاریوں میں مصروف ہے۔پیراگان کی ریسرچ ٹیم اس پراجیکٹ کے حوالے سے تمام کام مکمل کر چکی ہے اس مشن کو ’’انسپائریشن مریخ ‘‘کا نام دیا گیا ہے ۔پیراگان کے سی ای او نے بتایا کہ خلاء میں سفر کرنے کے لئے آکسیجن جیسی سہولیات کا مسئلہ حل کرلیا گیا ہے ۔انکاکہناتھاکہ اب ہم امریکی حکومت کی اجازت، ناسا کے سپیس لانچ سسٹم اور سپیس میں لے جانے والے جہاز کے ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *