ہم میں بڑا ٹیلنٹ ہے

آج چھٹی کا دن ہے۔ سب لوگ سو رہے ہیں میں ۸ بجے سے جاگ رہی ہوں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ قوم اتنا کیسے سو سکتی ہے۔ کل ایک فارمیسی پردس بجے رکی تو دیکھا وہ بند تھی۔ گارڈ سے پوچھا تو پتہ چلا گیارہ بجے…

جینے دو

میں ایک لڑکی ہوں۔ کیا ہوا جو میں لڑکا نہیں ہوں۔ میرا بھی زندگی پر اتنا ہی حق ہے جتنا کہ لڑکوں کا۔ مجھے سکول ہی میں بتا دیا گیا کہ میرے والدین میری تعلیم پر مزید خرچ نہیں کریں گے۔ میرا بھائی بی اے کر کے بابو بن گیا…

اکیسویں صدی کی تعلیم

یہ پچیس سال کا جوان ہے۔ تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ پڑھائی کی طرف مائل نہیں تھا لیکن کسی نہ کسی طرح ماں باپ نے چودہ سال تک تعلیم دلوا ہی دی۔ اس کے بعد ان کا خیال تھا کہ نوکری کر لے گا، مگر اس نے تو سوچ…

فروری میں پیدا ہونے والے افراد

"فروری میں پیدا ہونے والے افراد بہت تخلیقی ہوتے ہیں ۔ان افراد کے بہت سارے دوست ہوتے ہیں اور ان کو دوست بنانے کے شوق بھی ہوتا ہے۔ یہ افراد جذبات کے اظہار بہت اچھے سے کرتے ہیں۔"جب  میں نے آج سوچا کہ اس موضوع پر لکھا جائے تو ساتھ…

ہماری کم علمی کی بڑی وجوہات

ایک وقت آئے گا جب پاکستان میں سائنس و تحقیق عام ہو جائیں گے۔ یہ فقرہ پڑھتے ہی آپ میں سے بہت لوگوں نے سوچا ہو گا کہ یہ وقت تو پہلے ہی آ چکا ہے۔ لیکن سچ مانئے ابھی صرف سائنس کے بارے میں جانکاری اور تحقیق کے بارے…

ہم آپ کے ہیں کون۔۔۔؟

پتہ یہ کرنا ہے کہ آپ میرے ہیں کون۔ جی آپ اور آپ بھی اور آپی جی آپ بھی۔ کبھی کبھی بہت دل کرتا ہے کچھ لوگوں سے یہ سوال کرنے کا۔ جب وہ میری ذاتی زندگی میں ایسے داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں جیسے ہمشیرگان بھی نہیں کرتیں۔…

۲۰۱۷ اور ہماری معاشرتی اقدار

معاشرہ کسے کہتے ہیں اور یہ کیسے بنتا ہے۔ افراد، گروہ، خاندان، ادارے اور تنظیمات یہ تمام عناصر مل کر معاشرہ ترتیب دیتے ہیں۔ اگر انسان اکیلا رہتا اور اس کی زندگی ایک ایسے حیوان کی مانند ہوتی جسے اپنی پیدائش سے لے کر موت تک کی کوئی خبر نہ…

16 دسمبر کا دن

دن کا مطلب ہوتا ہے روشن پہر لیکن تاریخ میں کچھ دن ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے روشنی نہیں بلکہ گھٹا ٹوپ اندھیروں کا خیال آتا ہے۔ ان اندھیروں کا جن میں ہم میں سے بہت سے لوگ مستقل سفر کر رہے ہیں اور انہوں نے کبھی روشنی کو…

تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے۔۔۔

دسمبر کا مہینہ ایک سال کے اختتام کا پیغام لاتا ہے اور نئے سال کی امید۔ گزشتہ برس کے تمام حقائق ایک خواب کی مانند لگتے ہیں ۔ یہ عجیب بات ہے کہ یہ جملہ لکھتے ہوئے مجھے شدت سے احساس ہوا کہ کاش یہ خواب ہی ہوتا۔۔۔اس سال میں…

خود مرکوز سوچ سے ہمگدازی تک

میرے پاس ایک گاڑی ہے، ایک اچھا گھر ہے اور میں ایک اچھے عہدے پر فائز ہوں۔ اس لیے کیا مجھے یہ مان لینا چاہئے کہ پاکستان یا کم از کم راولپنڈی اور اسلام آباد میں رہنے والے تمام لوگ اور کچھ نہیں تو میری حیثیت یا اس سے بہترزندگی…