لب سلے ہوئے

رات کا پچھلا پہر تھا۔ پاکستان سے پولیس افسران کا ایک دستہ کمبوڈیا امن مشن پر جا رہا تھا۔ اقوام متحدہ ہمیشہ ان امن مشنز کو تواتر سے کنڈکٹ کرنا رہتا ہے ۔ امریکہ سمیت تمام ترقی یافتہ ممالک ان امن مشنز کو مالی طور پر سپورٹ کرتے ہیں ۔…

اکٹھے رہیں،خوش رہیں، کرسمس مبارک!

میں ماموں کانجن میں ایس ایچ او تعینات تھا۔ اس تعیناتی کے دوران ایک بہت کریہہ اور غیر انسانی واردات سے میرا سامنا ہوا ۔ ایک پانچ سال کی بچی کی پھولی ہوئی لاش ایک گٹر سے ملی یہ گٹر سول ہسپتال کے بالکل سامنے آبادی میں تھا۔ پوسٹ مارٹم…

مومارت سے امین پور بازار

موموارت ایک جگہ کا نام ہے جو پیرس میں کہیں واقع ہے ۔ پیرس کے متعلق سوچیں تو ذہن میں مختلف برانڈ کے پرفیوم اور ان کی خوشبوؤیں آتی ہیں جن سے بدن مہکتے ہیں اور موحول کی پراگندگی ختم ہوتی ہے ۔ لیکن مومارت پیرس میں ایسی جگہ ہے…

دیو مالائی کردار سے ملاقات

بچوں کو اکثر اپنی کہانیوں کی کتابوں میں پڑھے ہوئے دیو مالائی کرداروں سے ملنے کی بڑی خواہش ہوتی ہے۔ وہ سکول جاتے وقت سوچتے ہیں کہ راستے میں شائد وہ کسی مشکل کا شکار ہوں گے اور خواجہ خضر آ کر انہیں نہ صرف اللہ کے حکم سے بچائیں…

یہ نگوڑ ماری شراب ۔۔۔

میرے والد محترم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر تھے ۔ بطور انسپکٹر ان کی ساری عمر منشیات کی سرکوبی میں گذری۔ میں چھوٹا تھا تو ہمیشہ ان کے کارناموں پر اتراتا رہتا اور جب بھی وہ کوئی ریڈ کرتے اور اس کا ذکر گھر میں ہوتا تو میں یہ باتیں بڑے…

کیبل سے آزادی

میں وہ وقت آج بھی یاد کرتا رہتا ہوں جب گھروں میں بلیک اینڈ وائٹ ٹیلی ویژن ہوتے تھے اور ان کی نشریات رات گیارہ بجے ختم ہو جایا کرتی تھیں اور یہ گویا سارے تھکے ماندوں جن میں سرکاری ملازم بھی تھے اور بھی ہر طبقہ کے لوگ جن…

شخصی آزادی

میں ایک عام پاکستانی ہوں ۔ تعلیم یافتہ اتنا ہی ہوں جس سے نوکری کرکے اپنے کنبے کا پیٹ پالوں۔  عام سی نوکری کرتا ہوں۔ پاکستان کے معاشرے میں عام سی عزت ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں میں سنتا ہوں کہ عزت کروانے کے لئے یا ان ممالک کی شہریت…

گمنام

حسن کو ہم جب بھی کہتے کہ بچے باہر گلی میں کھیلنے جا رہے ہیں۔ تم بھی جاؤ اور بچوں کا خیال رکھو تو جس ناگواری کے تاثرات اس کے چہرے پر چھا جاتے وہ سارا دن کوئی او ر کام کرتے ہوئے اس کے چہرے پر نہیں آتے۔ وہ…

چھوٹی چھوٹی باتیں

میں نے جب سے ہوش سنبھالی ۔ مجھے اپنے اردگرد ہونے والی چھوٹی چھوٹی چیزوں کے ہونے سے کئی دفعہ بڑی حیرت ہوتی رہی ہے۔ مثلاً میں بہت چھوٹا تھا تو ٹی وی ہر گھر میں نہیں ہوتا تھا۔ میں ٹی وی پر لگنے والی ایک انگریزی سیریل "اے مین…

گھورنا بند کریں

دور ماضی کا ایک مقبول نغمہ "مڑ مڑ کے نہ دیکھ " بج رہا تھا اور مجھے اس دور کی فلمیں یاد آ رہی تھیں۔ یہ وہ زمانہ تھا جب گویا مڑ مڑ کے دیکھنا معیوب سمجھا جاتا تھا۔ یہ غالباً وہی زمانہ تھا جب عام زندگی کے ہیرو اور…
12