پی ایچ اے ( ایف) کرپشن کا بحر بے کراں

ادارہ کا مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں پانامہ کرپشن اسکینڈل کے حوالے سے فیصلہ سپریم کورٹ محفوظ کر چکی ہے اس حوالے سے حکومتی اراکین کی بے چینی اپنے عروج پر ہے کسی بھی قسم کے نا گہانی فیصلے کی صورت میں حکومتی اراکین کو ناقابل تلافی…

پانی سروں سے اونچا نہ ہوجائے

لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد سے وطن عزیز دہشت گردوں کے نشانے پر ہے آئے روز نہ تھمنے والے دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے ، جس روز لاہور میں دھماکہ ہوا اسی روز کوئٹہ میں بھی دھماکہ کیا گیا اس کے بعد پشاور میں ججز کو نشانہ…

انتہاء پسندی کی جڑیں

بد قسمتی سے وطن عزیز میں انتہا پسندی اور نفرت کے بیج بونے کا سلسلہ قیام پاکستان کے ساتھ ہی شروع ہو گیا اور کچھ ایسے عناصر جو دل سے قیام پاکستان کی مخالفت پر کمر بستہ تھے انھیں اس امر کا احساس انتہائی شدت سے ہوا کہ اب ان…

ایل ڈی اے کی کرپشن 

وزیر اعظم جب سے پانامہ کے بھنور میں پھنسے ہیں تب سے فیتہ کا ٹنے کے مشن پر رواں دواں ہیں اور مختلف مقامات پر مختلف پراجیکٹس کا افتتاح کرتے ہوئے جہاں ان پراجیکٹس کے عوامی مفاد میں ہونے کے متعلق رطب اللسان ہیں وہیں اپنے سیاسی مخالفین پر گھن…

قومی اداروں میں نا اہل افسران کی بندر بانٹ

وال سڑیٹ جرنل کی ایک خبرآج کا لم لکھنے کا محرک بنی ہے جس کے بقول پاکستان میں غربت کی شرح انتہائی کم ہوگئی ہے اور پاکستانی عوام انتہائی خوش و خرم زندگی بسر کر رہی ہے اخباری اطلاعات تک اگر منحصر ہو تو اس اطلاع کو ہم انتہائی خوش…

پاکستانی مارکہ جمہوریت

جمہوریت میں اکثریتی نقطعہ نظر رکھنے والوں کے مؤقف کو اہمیت حاصل ہوتی ہے پاکستان میں پائی جانے والی لولی لنگڑی جمہوریت کے حق میں بعض صاحبان بڑے شد و مد سے دلائل دینے کی سعی فرماتے رہتے ہیں اور اگر غلطی سے کوئی شخص سیاستدانوں کی کرپشن کو واضح…

ٖٖغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں (دوسرا حصہ)

اس سے قبل بھی یہ عاجز غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے متعلق ایک کالم تحریر کر چکا ہوں جس پر قارئین کی طرف سے فیڈ بیک بھی سامنے آیا ہے اور اس ضمن میں کئی ایسے قارئین بھی سامنے آئے ہیں جنھوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے بے شمار…

داخلی اورخارجی ناکامیاں

انتہائی صبر آزما طویل انتظار کے بعد بالآخر پیپلز پارٹی کا ’’ رانجھا‘‘ سابق صدر زرداری اٹھارہ ماہ کی خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے پاکستان واپس آہی گئے ان کی واپسی کے بعد یہ امید واثق تھی کہ شائد اب وہ اپنی سیاسی زنبیل سے کوئی ایسا نسخہ ہائے…

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی بھرمار

دیہات اور شہروں میں آبادی کا تناسب بہت تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اکثر دیہی آبادی شہری علاقوں کی طرف نقل مکانی کر رہی ہے جس کی بنیادی وجہ دیہات میں بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے اور اس ضمن میں حکومت بھی بے بس اور لا چار ہے ،…

جلسے اور دھرنے کے بعد حکومتی سرشاریاں

2 نومبر کا جلسہ گزر چکا ہے مختلف افراد کی آراء کے مطابق جلسے کے شرکاء کی تعداد دس لاکھ سے خاصی کم تھی آزاد ذرائع کے مطابق ایک سے ڈیڑھ لاکھ شرکاء جلسہ گاہ میں موجود تھے محتاط اندازے کے مطابق تعداد پچاس ہزار کے لگ بھگ تھی اور…
12