دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے

جمعہ20؍ جنوری کی شام دفتر سے فارغ ہو کر میں جب گھر کی طرف روانہ ہوا تو گھڑی پر نظر پڑتے ہی پریشان ہوگیا ۔ گھڑی میں پانچ بج چکے تھے اور بی بی سی ریڈیو پر حلف بردار ی کی خبریں واشنگٹن سے براہ راست نشر ہورہی تھی۔میں نے…

خوف اور امید کا ہفتہ

یوں تو پوری دنیا میں سیاسی، سماجی، معاشی اور سوچ میں تیزی سے اتاراور چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں سے پوری دنیا کی سیاست میں ایک بھونچال سا آیا ہوا ہے اور جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاہے۔کہیں ایسے لوگ لیڈر چنے جارہے ہیں جو…

ذہنی صحت کا مسئلہ اور ہمارا فرض

ذہنی خرابی اور دماضی صحت وغیرہ ایسے ا مراض ہیں جس کے گرفت میں آنے کے بعد انسان اپنے آپ میں پریشان اور دوسروں سے الگ تھلگ ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ بہت سارے لوگ اس مرض کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں جس سے وہ مزید پریشانیوں میں الجھ…

پھر نیا سال نئی صبح نئی امیدیں

2016کو کئی معنوں میں ایک پریشان کن اور مایوس کن سال کہاجارہا ہے اور 2017کی آمد پر لوگوں میں ایک امید کی کرن بھی جاگی ہے۔اگر دیکھا جائے تو 2016 میں پوری دنیا میں کئی ایسے حادثات اور واقعات ہوئے ہیں جس کے اثرات سے ہر آدمی کہیں نہ کہیں…

فادر کرسمس

کرسمس کا تہوار دنیا کے لگ بھگ تمام ملکوں میں منایا جاتا ہے۔ کہیں یہ تہوار مذہبی طور پر تو کہیں لوگ روایتی طور پر مناتے ہیں۔ زیادہ تر عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا عقیدہ ہے کہ یسوع مسیح 25؍ دسمبر کو پیدا ہوئے تھے۔ لیکن عیسائی مذہب کے…

روسی ایجنٹ کا ترکی میں قتل عام

جب سے طیب اردگان ترکی کے صدر منتخب ہوئے ہیں تب سے ترکی آفتوں میں گھِراپڑاہے۔ کبھی کردگروپ کا خود کش حملہ تو کبھی داعش کا خوف۔ کبھی فوجی بغاوت تو کبھی اپوزیشن لیڈر کی سازش۔ اور تو اور شام کی خانہ جنگی سے ترکی پر مسلسل جنگ کے بادل…

روسی ایجنٹ ترکی میں سر گرم

جب سے طیب اردگان ترکی کے صدر منتخب ہوئے ہیں تب سے ترکی آفتوں میں گھِراہواہے۔ کبھی کردگروپ کا خود کش حملہ تو کبھی داعش کا خوف۔ کبھی فوجی بغاوت تو کبھی اپوزیشن کی سازش۔ اور تو اور شام کی خانہ جنگی سے ترکی پر مسلسل جنگ کے بادل منڈلا…

دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں ۔ویسے اگر دیکھا جائے تو اسلام مذہب میں جشنِ سالگرہ اور اس…

ایک انقلابی لیڈر کی موت

25؍نومبر کو فیڈل کاستروو کا انتقال ہوگیا۔اس کے بعد کیوبا کے لوگوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی اور حکومت نے کئی دنوں تک ملک میں سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔فیڈل کاسترو ایک انقلابی اور متنازعہ شخصیت تھے جس کی وجہ سے دنیا کے لیڈروں اور تاریخ دانوں میں…

کا لا دھن اور قطار میں کھڑے ہندوستانی

9؍نومبر کو جب ساری دنیا کی نظر امریکی الیکشن پر ٹکی ہوئی تھی تو اسی وقت بھارتی وزیر اعظم نے ٹی وی پر آکر یہ اعلان کر دیا کہ 500اور 1000روپئے کے نوٹ کو ختم کر دیا جا ئے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ایسا کرنا…
12