ینگ ڈاکٹرز کے نام

پچھلے چند سالوں سے ہمارے ہاں ایک نامناسب روایت نے زور پکڑا ہے یہ روایت ’’غلطی اور سینہ زوری ‘‘ کی ہے۔اس عجیب وغریب رویے نے بڑی تیزی کے ساتھ معاشرے کے اہم شعبوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔کم و بیش ہر فیلڈ میں ماہرین کی کمی اوررہنماؤں کی…

آرٹ آف دا کم بیک 

صحافت کے طالبعلم کے طور پر ’’سپائرل آف سائلنس‘‘ تھیوری سے متعلق پڑھنے کا اتفاق ہوا یہ بڑی دلچسپ تھیوری ہے ایک جرمن پولیٹیکل سائنٹسٹ نے 1974ء میں اسے پہلی مرتبہ پیش کیا۔سپائرل آف سائلنس تھیوری کے مطابق جب بھی کوئی نظریہ،کوئی نئی بات لوگوں کے سامنے رکھی جاتی ہے…

فیصلہ آپ کا۔۔!

یہ 19جون 2012ء کی صبح تھی جب اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سر براہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے وزیرِاعظم کی نااہلی سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر سات مختلف درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ کے سات رکنی…

تھپڑ سے ہی ڈر لگتا ہے صاحب!

یہ لیاقت آباد،کراچی میں واقع نادرا آفس کا بیرونی منظر ہے جہاں کچھ بے ہنگم سی قطاروں میں مردوں اور عورتوں کا ہجوم ہے ایسے میں ایک خاتون رپورٹر نمودار ہوتی ہے،چلاتی ہے،چیختی ہے غور سے دیکھیں اس شخص کو ،کیمرہ مین سمجھ جاتا ہے کہ اب اس گستاخ شخص…

پہلی محبت

ملاقات کا ٹھیک سال اور مہینہ مجھے کبھی بھی یاد نہیں رہا،پتا نہیں لوگ کیسے صحیح تاریخ اور دن بتا کر ملاقات کا احوال بیان کرتے ہیں۔ایک عام سے مہینے اور اس مہینے کے کسی عام دن میں میری ملاقات اس نوجوان سے ہوئی ،چہرے پر خوبصورت داڑھی،سفید رنگ اور…

بلوچستان کی آواز

ہمارے ہاں بلوچستان کے حوالے سے جس قسم کی افواہوں کا بازار گرم رہتا ہے یقیناًحالات اس کے برعکس ہیں خود ان سطور کے لکھنے والے کو بلوچستان سے آئے ہوئے ہمارے بلوچی بھائیوں سے ملنے کا اشتیاق رہتا ہے،ابھی چند دن پہلے سابق نگران وزیراعلی بلوچستان نواب غوث بخش…

ایدھی ابھی زندہ ہے۔۔۔

یہ کہانی 1928ء سے شروع ہوتی ہے جب بھارتی ریاست گجرات کے مسلمان تاجر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی،اس بچے میں شروع سے ہی دوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ موجود تھا۔جب اس نے سکول جانا شروع کیا جو پیسے اسے جیب خرچ میں دیے جاتے وہ ان پیسوں…

کامیابی حاصل کرنے کے آسان طریقے

کامیابی حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہم آج تک پڑھتے آئے ہیں ان طریقوں پر غور کریں تو پتا چلتا ہے یہ بہت مشکل طریقے ہیں جن پرکم از کم ایک نارمل انسان تو عمل نہیں کرسکتا۔مثال کے طور پرچند جملے ایسے ہیں جو ہمیشہ کامیابی حاصل کرنے کے…

کئی دفعہ کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔

مشتاق رئیسانی بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ تھے ،کچھ دن قبل نیب حکام نے ان کے گھر چھاپہ مار کر تقریبا 75کروڑ نقدی اور 4کروڑ کا سونا برآمد کر کے اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس پر ہمارے میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ٹی وی چینلز کا کہنا تھا کہ…

ایسے ملتی ہے کامیابی!

’’ میرٹ کا گلا گھونٹا جار ہا ہے۔۔۔بد امنی ہے۔۔۔سفارش کا کلچر عام ہے ۔۔۔ایسے میں ہمارے ٹیلنٹ کو کون پہچانے گا؟ ۔۔۔یہاں ٹیلنٹ کی قدر نہیں ۔۔۔یہاں کامیابی حاصل کرنا تو دور کی بات زندگی گزارنا مشکل ہے۔‘‘یہ وہ گلے شکوے ہیں جو آپ کو ہر دوسرا نوجوان کرتا…
12