کیا یہ توہین نہیں؟

پرانے زمانے کا انسان مسائل کے تصفیہ کیلئے  مسلح جتھے بنا کر بزور طاقت فیصلے کرواتا تھا.جس کا جتھہ مضبوط ہوتا تھا اسـکی جیت ہو جاتی تھی.زمانہ بدلا اور انسان نے مسائل یا تنازعات کے حل کیلئے عدالتوں کا نظام وضع کیا. لیکن ساتھ ہی عدالتوں پر اثر انداز ہونے…

کیا ریاست بیانیے تبدیل کررہی ہے؟

وطن عزیز کی بنیادی اساس سے متعلق دو سوالات آج تک حل طلب ہیں. اول  پاکستان کیا فلاحی ریاست کے طور پر قائم ہوا تھا یا دفاعی ریاست کے طور پر؟. دوئم کیا پاکستان کی بنیاد مزہب پرستی پر تھی یا آزاد اور معتدل مزاج ملک جہاں ریاست کو کسی…

قدغن نئی تہزیب کو قید نہیں کر سکتی

آزادی کا مطلب کیا ہوتا ہے اس کا جواب ایک عام فہم سی بات ہے.ہر انسان اپنے نظریات رکھنے اپنی منفرد سوچ رکھنے اور ان کے تحت اپنی مرضی سے زندگی بسر کرنے کا اختیار رکھتا ہے. بدقسمتی سے ہمارے ہاں آزادی کی نعمت صرف اشرافیہ کو حاصل ہے.باقی کڑوڑہا…

پھٹیچر اور ریلو کٹا‎

انسان زندگی میں بعض اوقات حرص لالچ اور خود غرضی میں اتنا گر جاتا ہے کہ اس کی آنکھوں پر پٹی بندھ جاتی ہے جو اسے حقیقتوں سے قطعی  روشناس نہیں ہونے دیتی. پاکستان سپر لیگ کی کامیابی سے جل بھن کر عمران خان نے جو بازاری زبان بین الاقوامی…

پی ایس ایل فائنل... دہشت گردوں کو پیغام‎

پاکستان سپر لیگ گزشتہ چند  دہائیوں میں پاکستانی قوم کو خوشیاں بانٹنے والا ایک شاندار ایونٹ قرار دیا جا سکتا ہے.کرکٹ کی اس لیگ نے پاکستانی قوم کو فروری کے پورے مہینے میں تمام تر اختلافات اور رنجشوں کو بھلاتے ہوئے اپنی اپنی ٹیموں کو داد دیتے اور مسکراتے ہوئے…

پانامہ کیس عمران خان کو نااہل کر دے گا‎

خوش فہمیاں پالنے اور خواب دیکھنے پر نہ تو پابندی عائد کی جا سکتی ہے اور نہ ہی روکا جا سکتا ہے.کبھی کبھار انسان خوش فہمیوں اور خواب دیکھنے کی لت کا شکار ہو کر سرابوں کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتا ہے. یہ کیفیت دراصل حقیقتوں سے فرار کی…

آپریشن رد الفساد

بالآخر پاکستانی حکومت اور فوج نے مل کر ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن شروع کر دیا جسے آپریشن ردالفساد کا نام دیا گیا ہے. اس آپریشن کے تحت ملک بھر میں دہشت گرد اور ان کے سہولتکاروں کو جہنم واصل کیا جائے گا. یہ آپریشن گزشتہ کیئے  …

گردے کپورے اور ٹکا ٹک

ٹکاٹک لاہور کی مشہور سوغات ہے اور اگر آپ نے ٹکا ٹک نہیں کھائے تو یقینا آپ نے لاہور نہیں دیکھا. گردوں اور کپوروں کو فرائی کر کے یہ ڈش تیار کی جاتی ہے اور گاہکوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے دوکاندار  ٹوکے نما اوزار سے ان کو پیستے…

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم جیتیں گے

سیہون شریف میں شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے نے جہاں بے شمار معصوم اور بے گناہ زائرین کی جانیں  لیں وہاں پورے وطن کو ایک سوگ کی کیفیت میں بھی مبتلا کر دیا. جس قدر بے رحمی سے دربار میں موجود زائرین کے خون سے ہولی کھیلی گئی اس…

سانحہ لاہور پر مگرمچھ کے آنسو مت بہائیے‎

لاہور میں دھماکہ ہوا اور بارود کی بو نے آن ہی میں مال روڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.  چند لمحات میں ہی 16 کے قریب افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے. لاشوں کی گنتی ہمیشہ کی طرح جاری ہے اور زخمیوں کے ساتھ پالیسی سازوں کا فوٹو سیشن  …