عزّت جو ہمیں راس نہ آئی

ایک سا کاغذ تھا جو سب کو دیا گیا۔ سب نے کم از کم کشتی بنانا تھی۔ کم از کم کشتی! زیادہ سے زیادہ جو کچھ بھی بنا سکتے تھے بنانے کی اجازت تھی۔ امتحان اس بات کا تھا کہ مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یا نہیں! اس لیے…

کیا دارالحکومت منتقل ہو رہا ہے؟

برف گِری اور قافلے رواں ہو گئے۔ جانے کہاں کہاں سے سواریاں بھری ہوئی آئیں، دارالحکومت کی ڈیوڑھی کو چھوتی شمال مشرق کو نکل گئیں۔ پھر معلوم ہوا کہ وزیراعظم بھی برفباری کا نظارہ کرنے اپنی پسندیدہ بلندی پر پہنچ گئے۔ پھر ایک اور خبر آئی۔ صدر مملکت کا رُخ…

محبت پاس سے گزرے تو کہُنی مار دینا

چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کا یہ میلہ اسلام آباد میں برپا ہوا۔ چار دن خوب گہما گہمی رہی۔ ملک بھر کے ادیبوں اور شاعروں کو ایک جگہ جمع ہو کر کچھ کہنے اور کچھ سُننے کے مواقع ملے۔ اس موقع پر جنہیں نہیں بلایا گیا یا نہیں بلایا جا سکا‘…

سی پیک معاہدے میں کچھ مزید شقیں ڈالنا ہوں گی

کبھی گملوں میں بھی باغ لگتے ہیں؟ کیا ترقی کی رفعتیں‘ دوسروں کے کاندھوں پر بیٹھ کر حاصل ہوتی ہیں؟ کیا سی پیک ہمارے رویوں کو بھی بدل ڈالے گا؟ کیا سی پیک ہماری شرح خواندگی کو بڑھا سکے گا؟ کیا ہماری نیتیں درست ہو جائیں گی؟ کیا سی پیک…

اگر پوری قوم انگریز بن جائے!!

عاصمہ جہانگیر مشہور خاتون اوروکیل ہیں۔ سیاسی اور سماجی حوالے سے Activistبھی ہیں ۔ سپریم کورٹ بار کی سیاست میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ وکلاء برادری میں ان کا اپنا ایک گروپ ہے۔ مشہور ہونے کے ساتھ وہ متنازع بھی ہیں۔ ان کے مخالفین وکلاء میں بھی موجود ہیں اور…

ہماری زندگیاں ڈکٹیٹ نہ کیجئے

چرواہا‘ اردگرد سے بے نیاز‘ اپنے پروردگار سے ہم کلام تھا۔ ''تو کہاں ہے؟ میرے پاس آ کہ چاکری کروں۔ تیرے سر میں کنگھی کروں۔ تیرے ہاتھ چوموں۔ پائوں ملوں‘ سونے کا وقت آئے تو بستر بچھا دوں۔ اے میرے خدا! میری جان تجھ پر قربان‘ میری آل اولاد اور…

2016ء کا آخری سورج

ہم گزشتہ برس 31 دسمبر کو آنکھوں پر امید کے خنک برگ ہائے سبز باندھ کر سوئے تھے کہ 2016ء کا نیا سورج ہماری دستگیری کرے گا مگر اے آج غروب ہونے والے 2016ء کے آخری سورج ! تو نے ہماری کوئی امید بر نہ آنے دی۔ ہم نے آنکھیں…

ہمارے نام پر حج اور عُمرے کون کر رہا ہے؟

یہ ایک تشویشناک صورتِ حال ہے حد سے زیادہ تشویشناک! سعودی عرب کی حکومت نے گزشتہ دس سال کے دوران حج اور عمرہ میں سرِفہرست رہنے والے ملکوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس کے مطابق مصر پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔ انڈونیشیا تیسرے‘ ترکی چوتھے‘ ایران پانچویں‘…

حلب! جو کبھی ایک شہر تھا

استانبول‘ لاہور ‘رباط اور جدّہ کے رہنے والو! کبھی حلب بھی تمہارے شہروں جیسا ایک شہر تھا! کبھی حلب میں بھی بازار خریداروں سے چھلکتے تھے ۔کبھی حلب میں بھی مغرب و مشرق کے سیاحوں کے ہجوم تھے۔ کبھی حلب میں بھی بچے اُجلی وردیاں پہنے ‘ صبح صبح اپنے…

ہم سو سال پیچھے جا رہے ہیں

یہ جنوبی اٹلی کا شہر نیپلز تھا‘ اطالوی اسے ناپولی کہتے ہیں۔ کئی سال پہلے کی بات ہے‘ ہم تیسری دنیا کے مختلف ملکوں سے بلائے ہوئے افسر شاہی کے پیادوں کو یہاں چھ ماہ گزارنے تھے اور ادارہ برائے ترقیاتی اقتصادیات (انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اکنامکس) میں پڑھ کر…