کیا ہم سب بدعنوان ہیں؟

میں آج ایک لمبی غیر حاضری کے بعد لکھنے لگا ہوں لیکن میری یہ غیر حاضری بلاوجہ نہ تھی بلکہ کالم سے بھی ضروری کام میں مصروف رہا ہوں۔ عام طور پر لکھنے والے حضرات نہ تو کسی عملی کام میں حصہ لیتے ہیں اور نہ ہی اپنے اہل و…

کیا ہم نے بطور ایک قوم ہارمان لی ہے؟ 

میرے ذہن میں اکثر یہ سوال سر اٹھاتا ہے کہ کیا ہم بطور ایک قوم کے ہار مان چکے ہیں کہ ہمارے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے؟ اگر اس کا جواب نفی میں ہے تو پھر میرے ذہن میں سوالات کا ایک مجموعہ اٹھنے لگتا ہے اور اگر اس…

معاشرہ ہمارے رویوں سے تشکیل پاتا ہے 

میں ایک دن گاڑی چلا رہا تھا اور میرے ساتھ میرے بڑے بھائی بھی اگلی سیٹ پر بیٹھے تھے مجھے اپنے دوسرے بھائی نے فون کیا اور میں نے اپنا موبائل اپنے بھائی کو تھماتے ہوئے کہا کہ آپ سن لیں کیوں کہ میں گاڑی چلا رہا ہوں لیکن میں…

ضرورت برآئے سیاستدان

کیا جمہوری پاکستان میں کوئی سیاستدان ہے؟  کم از کم کسی بھی سیاسی جماعت کے صدر یا چیئرمین کے طور پر تو کوئی سیاستدان نظر نہیں آتا، اگر کوئی سیاستدان ہی نہیں تو پھر کوئی قومی راہنما کہاں سے آئے گا؟  اور کوئی بھی معاشرہ بغیر کسی حقیقی راہنما کے…

شکریہ یاسر پیرزادہ صاحب

میں پاکستان کے مختلف سماجی مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل پر لکھتا ہوں اور اس بار بھی کسی اور مسلے پر لکھنے کا سوچا تھا لیکن پچھلے اتوار کے روز میرے پسندیدہ اور انتہائی خوبصورت کالم نگار یاسر پیرزادہ صاحب نے شکریہ ادا کرنے کی رسم کے نام…

کچھ سلگتے مسائل

میں پاکستان کے اندر مختلف مسائل کا بغور مشاہدہ کرتا رہتا ہوں اور ان کے حل اور بہتری کے لئے بھی اپنی حد تک سوچتا اور تگ و دو کرتا ہوں چونکہ پاکستان میں اپنی بات میں اثر پیدا کرنے کے لئے پہلے خود بااثر ہونا شرط ہے جب کہ…

پاکستان میں تشدد اور عدم برداشت

میں ایک وقفے کے بعد آج دوبارہ کالم لکھ رہا ہوں اس وقفے کی وجہ بتانے سے پہلے یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں نے اپنے آخری 2 کالم غربت پر لکھے تھے اور اس کے بعد میں پاکستان میں تشدد اور عدم برداشت کو اپنے کالم کا موضوع…

بات تو سچ ہے مگر ۔ ۔ ۔

میں نے پچھلے کالم میں پاکستان میں غربت کا باعث بننے والی چند ایک وجوہات بیان کی تھیں لیکن ان وجوہات کے علاوہ بھی بیسیوں وجوہات ہیں جو کہ ایک کالم کی بجائے ایک کتاب کی متقاضی ہیں، پھر بھی میں اس سے پہلے کہ غربت میں کمی کے لئے…

پاکستان میں غربت کی وجوہات

آج کل جو موضوع گرم ہے اور جس پر بڑے بڑے دانشور طبع آزمائی کر رہے ہیں وہ امریکن صدارتی انتخابات ہیں لیکن چونکہ میں نہ تو ٹرمپ صاحب کو جانتا ہوں اور نہ ہی امریکہ کے سسٹم کو سمجھتا ہوں بلکہ میں تو ابھی تک امریکہ گیا بھی نہیں…

اللہ کے نام پہ بابا

پاکستان کے مسائل اتنے زیادہ ہیں کہ سمجھ ہی نہیں آتی کہ کس مسلے پر پہلے بات کی جائے کرنٹ ایشوز اور سیاست پر لکھنے والوں کی تو اس ملک میں بھرمار ہے اور میرے نزدیک یہ نان ایشوز ہیں کیوں کہ لگ بھگ 80%لوگوں کے مسائل کا سیاسی بازار،…
12