پاکستانیوں کی قسمت!

حلال کیا ہے؟ اور حرام کیا ہے؟ اِن دونوں میں تمیز کچھ ایسی ناممکن بھی نہیں ہے۔سواد اعظم کے مطابق حرام وہ ہے جس کا ارتکاب کرنے والے کو سزا ملے اور اس کے تارک کو ثواب ملے، کیونکہ وہ حرام کو ترک کرنے میں اللہ تعالیٰ کی ہدایت ''نہی…

ہم سب کا پاکستان

پاکستان ایک عرصہ سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اُن سفاک دہشت گردوں سے نبرد آزما ہے، جو دشمن کی شہہ اور مدد سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مذموم خواب دیکھ رہے ہیں، لیکن پاکستان اپنی بہادر قوم اور جری سپاہ کی وجہ سے دہشت گردوں کے مذموم…

ایک وزیر خوشی کے لیے!

خوشی اور پیسہ دو ایسے موضوعات ہیں، جن پر دنیا میں سب سے زیادہ بحث کی جاتی ہے اور ہر روز کی جاتی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اِن دو موضوعات پر روزانہ دس ارب سے زائد مرتبہ بات ہوتی ہے ۔ دنیا کے فلسفی صدیوں سے خوشی کی…

ایک وزیر خوشی کے لیے!

خوشی اور پیسہ دو ایسے موضوعات ہیں، جن پر دنیا میں سب سے زیادہ بحث کی جاتی ہے اور ہر روز کی جاتی ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اِن دو موضوعات پر روزانہ دس ارب سے زائد مرتبہ بات ہوتی ہے ۔ دنیا کے فلسفی صدیوں سے خوشی کی…

بھارت دوڑا چلا آئے گا!

کہتے ہیں کہ جب قیادت میں حمیت ہو تو قوم بھی بلند مرتبہ ہوتی ہے اور جب قیادت حمیت اور قومی انا کو بھلا بیٹھے تو پھر پستی قوم کے مقدر میں لکھ دی جاتی ہے۔ کہاں وہ وقت تھا کہ بھارتی حکمران عدم جارحیت کا معاہدہ کرنے کے لیے…

ڈھائی ہزار سال پرانا فرض!

راجا پورس کو 326قبل مسیح میںشکست دینے کے بعد سکندر اعظم جہلم سے آگے بڑھا تو سرسبزکھیتوں سے مزین پنجاب کی سرزمین اُس کے سامنے پھیلی تھی۔ مقدونیہ کا عظیم فاتح پنجاب کے دیہات کا نظم و نسق دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ آج سے تقریباً سوا تئیس صدیاں پہلے…

پھٹیچر سیاست سے آگے کی سوچ!

دہشت گردی کے خلاف ایک دہائی سے زیادہ عرصہ سے جاری جنگ کے نتیجے میں پاکستان میں بہت خون بہہ چکا ہے۔ ایک جانب اگر پاکستانی سپاہ ہزاروں جانثاروں کی لاشیں اٹھاچکی ہے تو عام شہریوں کی شہادتوں کی تعداد بھی شمار میں نہیں۔ دوسرا فریق بھی یہی دعویٰ کرتا…

بہار میں خزاں کی امید

قدیم اساطیر میں ہے کہ ہزاروں سال پہلے اطالیہ کے وسطی علاقے میں سابین نامی ایک قوم آباد تھی۔ سابین کے مرد دنیا بھر میں سب سے زیادہ وجیہ اور خواتین دنیا بھر میں سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین سمجھی جاتی تھیں۔ سفید دودھیا رنگت، گلابی ہونٹ، ستواں ناک،…

تمام بلاکوں کی ماں!

شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال نے تو کم و بیش ایک صدی پہلے کہا تھا کہ ''کھول آنکھ زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ... مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ‘‘ لیکن ایک صدی گزرنے کے بعد اب یہ شعر حقیقت بن چکا ہے۔ مشرق سے ترقی اور…

اقلیتوں کے جہنم میں سسکتی انسانیت!

یہ ٹھیک پندرہ برس پہلے فروری 2002ء کی بات ہے، جب بھارتی شہر گودھرا میں ایک ٹرین میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 59 مسافر ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں اکثریت ہندو توا کے انتہاپسند پیروکاروں کی تھی، کسی تحقیق بغیر اس واقعہ کا الزام مسلمانوں…