حسین حقانی کوامریکیوں کوسفارتی ویزہ جاری کرنے کےاختیارات کس نےدیےتھے؟ نا قابل یقین نام سامنے آ گیا !

اسلام آباد۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی جانب سے کیے گئے دعوے کے 2 دن بعد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ایک دستاویز سے یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ امریکا میں تعینات…

معروف شخصیت نے پاکستان کی خوبصورت ترین گلوکارہ کو پانے کے لیے حد ہی کر ڈالی !

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماءمعروف پشتوگلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگئے ہیں اور اپنے عشق کی نشانی کے طورپر پشاور کینٹ میں موجود کروڑوں روپے کا بنگلہ بھی تحفے میں دے دیا، یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان 2013ءیا اس سے بھی پہلے کا تعلق…

چند ڈالروں کی خاطر صدام حسین کی پوتی ان دنوں کیا شرمناک کام کر رہی ہے؟ ، حیران کن انکشاف !

بغداد۔ عراق میں کُرد ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک سماجی تنظیم کے زیراہتمام کئی روز تک جاری رہنے والے ’عید نوروز‘ ثقافتی میلے میں دیگر فن کاروں کی طرح سابق مصلوب صدر صدام حسین کی ایک پوتی بنان حسین کامل کو بھی ایک فیشن ماڈل کے روپ…

ڈالر گرل کے بعد پاکستان کی2 ڈالر کوئینز کے چرچے !

کراچی ۔ جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو خواتین کو حراست میں لے لیاہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات کسٹم حکام نے دبئی جانے…

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے پر غور !

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2017-18 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کا 50 فیصد ایڈہاک الاؤنس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق خزانہ…

گوگل کے ذریعے اپنے دوستوں کی موجودگی کا مقام جاننا نہایت آسان !

سان فرانسسكو۔ گوگل میپس نے اپنی ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کے ذریعے صارف اپنی موجودگی کے مقام کو دوسروں کے ساتھ حقیقی وقت ( رئیل ٹائم) میں شیئر کرسکتے ہیں اور اس طرح آپ اپنے دوستوں کو اپنی سمت اور مقام بتا کر ان…

سلمان خان کو سیدھا راستہ کون دکھاتا ہے ؟ راز کی بات پتا چل گئی !

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے آج بھی بہت ڈرتے ہیں اور اگر وہ کوئی غلط کام کریں تو ان کے خاندان اور دوست انہیں سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسلمان خان جو آج…

اسامہ بن لادن کو کون لایا تھا ۔۔۔۔۔ خواجہ آصف کا انکشاف !

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنا ملبہ اٹھائے، حقائق کو نہ چھپائے، اسامہ بن لادن کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر ویلم لیکس اور سعودی ذمہ دار ترکی بن فیصل خطے میں لائے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت اسامہ…

پاکستان نے امریکی رپورٹ مسترد کر دی !

اسلام آباد ۔ دفتر خارجہ نے انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نام نہاد رپورٹ یکطرفہ، خلاف حقیقیت اور جھوٹ کا پلندہ ہے، بھارت میں انسانی حقوق کے بارے میں حقائق کے برعکس مواد رپورٹ کے جھوٹا ہونے کا ثبوت…

جھوٹے الزامات لگانے والوں سے عوام الیکشن میں بدلہ لیں گے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کہتی ہیں، جھوٹے الزامات لگانے والوں سے عوام الیکشن میں بدلہ لیں گے، حکومت نے جو وعدے کئے وہ پایۂ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ سی پیک کے ذریعے ملک میں خوشحالی آ رہی…