اس پاکستانی نوجوان نے ایسا کیا کارنامہ کردیا کہ گوگل نے انعام سے نواز دیا

کراچی -پاکستانی اخلاقی ہیکر رافع بلوچ کو گوگل کروم اور فائرفاکس براؤزر میں سیکیورٹی کی اہم خامیاں دریافت کرنے پر ان اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 5 ہزار ڈالر کا انعام دیا گیا ہے۔ رافع بلوچ کو انعامی رقم کے 3 ہزار ڈالر گوگل نے اور ایک ہزار…

ایران پاکستانی مارکیٹ کی کس چیز کا شیدائی ہے؟

کراچی -عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن اگست کے وسط تک ایران کو 15ہزار ٹن سے زائد آم برآمد کیا جاچکا ہے۔ گزشتہ سیزن بھی ایران کو پاکستان سے 11ہزار 800ٹن…

ملیشیا کے گلوکار نے ایسی حرکت کردی کہ توہین اسلام میں گرفتار ہوگیا

پولیس نے ملیشیا کے ایک مقبول لیکن متنازع گلوکار کو اس الزام میں گرفتار کر لیا ہے کہ ان کی حالیہ میوزک ویڈیو میں ’اسلام کی توہین‘ کی گئی ہے۔ نامیوی، جن کا اصل نام وی مینگ چی ہے، کو اتوار کے روز حراست میں لیا گیا۔ ان کے ایک…

اسکردو میں سیاحوں کی جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک

اسکردو -سیاحوں کی جیپ دیو سائی سے اسکردو آتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سیاحوں کی جیپ دیوسائی سے اسکردو آرہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے پھسلن کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 2…

پاکستان کل نمبرون پوزیشن پر براجمان ہوگا

لاہور-بھارت اور ویسٹ انڈیز کا آخری ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن یقینی ہوگئی ہے۔ اس مہینے آسٹریلیا سے اس وقت ٹاپ پوزیشن چھن گئی تھی جب اس کو سری لنکا کے ہاتھوں وائٹ واش کی ہزیمت کا سامناکرنا…

حکومت پنجاب نے کاشتکاروں کو بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کاشتکاروں کو آسان شرائط پر بلا سود قرضے فراہم کرنے کے پروگرام کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت…

پرویز خٹک کن لوگوں کی مدد کرتے رہے۔۔۔۔۔ حیرت انگیز انکشاف

پشاور۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے آبائی علاقے مانکی شریف میں بجلی چوری کی صورتحال حد سے گزر گئی ہے۔ بجلی چوروں نے ات مچائی تو پیسکو حکام کو بھی ہوش آ گیا۔ پھر آپریشن بھی کیا اور مقدمات بھی درج ہو گئے۔ وزیراعلیٰ کے قریبی عزیزوں سمیت بائیس…

انڈین میڈیا نے طاہرالقادری اور مودی کی دوستی کا راز فاش کر دیا

نئی دہلی ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ دوستی کا الزام لگانے والے طاہر القادری خود ہی نریند ر مودی کے دوست نکلے ۔بھارتی میڈیا نے عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے 2012 کے دورہ بھارت کو لے کر نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ …