ڈرونز کو پکڑنے کے لیے ڈرون سکواڈ

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پولیس ایک ڈرون سکواڈ کا آغاز کر رہی ہے جو لوگوں کی جانب سے اڑائے جانے والے ڈرونز کو ڈھونڈنے اور ضرورت پڑنے پر قابو کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہ سروس ایسے ڈرونز کو تلاش کرے گی یا قبضے میں لے گی جو…

ترکی کشتی پر روس جنگی جہاز کی فائرنگ

روس نے کہا ہے کہ اس کے ایک جنگی بحری جہاز نے بحیرہ ایجہ میں ماہی گیری کی ایک تُرک کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔ روس کے بقول خطرہ تھا کہ مذکورہ کشتی روسی بحری جہاز سے ٹکرا جائے گی۔ روس کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق ترک کشتی…

’پرہیز علاج سے بہتر‘

تصور کریں کہ ڈاکٹر آپ کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے اور وہ بھی نہ صرف آپ کے علاج کے لیے بلکہ آپ کے تمام اہل خانہ کی سالانہ صحت کی جانچ کے لیے۔ آپ کا بلڈ پریشر لینے اور دل کی دھڑکن جانچنے کے علاوہ وہ آپ سے آپ کی زندگی…

رینجرز اختیارات پر سیاست چمکانا مناسب نہیں:وزیراعلیٰ سندھ

جم خانہ کلب میں لاڑکانہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ عجیب بات ہے رینجرز کے معاملے کو بہت اچھالا گیا، رینجرز ہمارے ساتھ ہے اور رہیں گے۔ انہوں نے پولیس کے ساتھ مل کر بہت اچھا کام…

عظیم اداکار دلیپ کمار کے لیے بھارت کا اعلیٰ ترین ایوارڈ

بھارتی حکومت کی جانب سے بالی ووڈ کے عظیم اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو پدمابھوشن ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ممبئی میں دلیپ کمار کے گھر پرہی منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے انہیں میڈل اور سرٹیفکیٹ دیا جب کہ حکومت کی جانب سے…

روس : ہسپتال میں آتشزدگی سے 23افراد ہلاک

روس کے جنوبی علاقے میں ایک ہسپتال میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے جنوبی علاقے وورونیز کے گاو¿ں الفیرووکا کے نفسیاتی ہسپتال میں اچانک آگ لگ گئی جس نے لکڑی سے بنے ہسپتال کو اپنی لپیٹ…

کراچی ایئرپورٹ پر دو کروڑ سے زائد مالیت کی کوکین پکڑی گئی

کراچی ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرکے غیر ملکی مسافر کے قبضے سے ایک کلو گرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی کوکین برآمدکرلی۔ترجمان کسٹم حکام کے مطابق نائیجیریا سے آنے والی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز کیو آر 610 سے آنے والے غیر ملکی مسافر کے قبضے…

بھارت نے نہیں کھیلنا تو صاف جواب دے: وسیم اکرم

باہمی کرکٹ سیریز کے حوالے سے بھارتی ٹال مٹول وسیم اکرم کو بھی کھٹکنے لگی، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ نہیں کھیلنا تو صاف صاف بتا دیا جائے،خاموشی اختیار کرنا درست نہیں، کرکٹ نہ کھیلنے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی ہوٹل میں تقریب…

کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا:حمزہ شہباز

لودھراں کے علاقے گیلے وال میں این اے 154 میں ضمنی الیکشن کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ مودی سے ملاقات کر کے آنیوالے عمران خان نے جھوٹ بولا۔ مودی نے نہیں بلکہ عمران خان نے خود ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی۔ انہوں…

برطانیہ کے شمالی حصوں میں بارشوں نے تباہی مچا دی

برطانیہ کے شمالی حصوں میں بارش اور سیلاب کی تباہی کے بعد برف باری نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ کمبریا میں شدید برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔شمالی انگلینڈ میں گزشتہ ہفتے بارش اور سیلاب سے چھ ہزار مکانات تباہ اور ہزاروں افراد بے گھر…