ریما کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا!

سکھر -شکارپور پولیس نے شوہر کو زہر دینے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ ریما بھٹو پر الزام ہے کہ اس نے 22 جنوری کو اپنے شوہر نثار احمد بھٹو کو زہر دیا جس کے بعد وہ ہسپتال میں علاج کے دوران 25 جنوری کو ہلاک…

عمران خان نے شاہد آفریدی کے بارے میں حیرت انگیز بیان دے دیا !

لاہور ۔ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کی فٹنس سے متاثر ہوئے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کراچی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو میں کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں…

معروف ویب سائٹ کو پاکستان میں بین کردیا گیا!

سیاسی حالات و واقعات پر طنزیہ مواد شائع کرنے والی ویب سائٹ 'خبرستان ٹائمز' کو پاکستان میں بلاک کردیا گیا۔ ویب سائٹ نے اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کیا کہ 'ان کی ویب سائٹ 25 جنوری سے بلاک ہے'۔ خبرستان ٹائمز نے مزید لکھا، 'پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی…

سنجے لیلیٰ بھنسالی کو تھپڑ مارنے والے کو 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان !

بی جے پی رہنما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر مشہور بالی وڈ ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو تھپڑ لگانے والے کے لیے 10 ہزار روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ انہیں حال ہی میں جے پور میں اپنی آنے والی فلم "پدماوتی" کے سیٹ پر ہندو…

بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کی تیاریاں شروع !

لاہور۔ بالی ووڈ فلم کابل اوررئیس 3فروری کوپاکستانی سینماگھروں کی زینت بنیں گی۔بتایاگیاہے کہ فلم کابل کو این اوسی نہیں مل سکاجس کے باعث وہ ابھی تک ریلیزنہیں ہوسکی۔ توقع کی جارہی ہے کہ ایک دورروزتک دونوں فلموں کواین اوسی جاری ہوجائے گااورانہیں اگلے جمعہ کے روزنمائش کے لئے پیش…

قومی اسمبلی کے افسوسناک واقعہ کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد -وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کا ماحول بہتر بنانا سب جماعتوں کی ذمہ داری ہے تاہم چند روز قبل اسمبلی میں ہونے والے واقعہ کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…

خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید: آئی ایس پی آر

خیبرایجنسی -فوجی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ…

ایوان صدر میں "پاکستان" سلگنے لگا!

لاہور -ایوان صدر کے خصوصی سگریٹوں پر لفظ پاکستان لکھنے کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ لفظ پاکستان کو دانستہ یانادانستہ جلایا جاتا ہے، لفظ پاکستان کی توقیر کیلئے اسے سگریٹ پر نہ لکھا جائے۔ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی جانب…

میاں شریف کی جائیداد کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش !

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے میاں شریف کی وفات کے بعد جائیداد تقسیم کی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں ۔ نیب کی جانب سے اسحاق ڈار کو دی گئی معافی سے متعلق ریکارڈ بھی پیش کر دیا گیا ۔ سپریم کورٹ نے…

ملک کے دفاع کیلئے پاک بحریہ کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد -وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے دفاع کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بحریہ کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پاک…