دیپکا پڈکون کا شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے سے صاف انکار!

ممبئی -بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے انڈسٹری کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی جوڑی فلم نگری کی کامیاب جوڑیوں میں سے ایک ہے جنہوں نے کئی فلموں میں کام کیا جب کہ…

امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج قتل!

نیویارک -لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج کی لاش دریا سے برآمد ہوئی ہے ۔وہ نیو یارک میں مقیم تھیں۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج 65سالہ شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے ملی ہے ، وہ منگل کے روز اپنی رہائش گاہ…

کلبھوشن کا ٹرائل قانون کے مطابق ہوا، پاکستان

نئی دلی -بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف کافی ثبوت ہیں جب کہ اس کا ٹرائل قانون کے مطابق ہوا۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ کلبھوشن کے خلاف پاکستان…

شام پر امریکی حملہ درست اقدام ہے، پرویز مشرف

واشنگٹن -سابق صدر پرویز مشرف نے دورہ امریکا کے دوران جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں خطاب کیا، پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے انہوں نے کہا دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے ہی امن قائم ہو سکتا ہے،انہوں نے امریکا پر زور دیا کہ بھارت کے ساتھ دوستی میں پاکستان…

گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی!

لاہور -لاہور کے علاقے شیرانوالہ گیٹ کے قریب نامعلوم ملزمان نے گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شیرانوالہ گیٹ کے قریب گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر…

کلبھوشن کی سزائے موت پر اقوام متحدہ کا ردعمل سے انکار!

نیویارک -اقوام متحدہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو پاکستان مخالف سرگرمیوں اور جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائے جانے پر کسی قسم کا ردعمل دینے سے انکار کردیا ہے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئٹریس کے ترجمان نے ایک بھارتی صحافی کی جانب سے پوچھے گئے…

پاکستان کے سر پر ورلڈ کپ شمولیت کی لٹکتی تلوار!

دبئی -ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں فتح کے باوجود آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آٹھویں پوزیشن پر برقرار ہے۔ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف 2-1 سے فتح رینکنگ میں صرف ایک پوائنٹ کا اضافہ ہی دلا سکی جبکہ ویسٹ انڈیز کو سیریز میں…

جوتوں میں لاکھوں جراثیم کی موجودگی کا حیران کن انکشاف!

ہیوسٹن -امریکی طبّی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جوتوں کے تلووں میں 4 لاکھ سے زائد اقسام کے جراثیم موجود ہوتے ہیں جن کی بیشتر اقسام ہیضے کی وجہ بن سکتی ہیں۔ یونیورسٹی آف ہیوسٹن، ٹیکساس کے ماہرین کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عام استعمال میں آنے…

اب کمپیوٹر اور اسمارٹ فون کو پانی ٹھنڈا رکھے گا!

نارتھ کیرولینا، -کمپیوٹر ہوں یا اسمارٹ فون، انہیں مسلسل ٹھنڈا رکھنا ضروری ہوتا ہے اور اس کے لیے ڈیوک یونیورسٹی امریکا کے ماہرین نے ایک ایسا چھوٹا سا بخاراتی (ویپر) چیمبر بنایا ہے جو ہلتے اچھلتے پانی کے بخارات سے الیکٹرونک چپس کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ ڈیوک یونیورسٹی کے سائنسداں…

پاکستان کے 3 بڑے ائیرپورٹس کے بارے میں بڑا فیصلہ ہوگیا!

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایوی ایشن، دفاع،داخلہ، صحت، امن و عامہ اور دیگر شعبوں میں پاکستان اور دیگر ممالک کے درمیان تعاون اور سمجھوتوں کو فروغ دینے کی منظوری دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی کابینہ نے پاکستان کے تین بڑے ایئرپورٹس کا انتظام پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ…