معروف مسلم وکیل میانمار میں قتل!

میانمار میں ایک معروف وکیل اور آنگ سان سوچی کی سیاسی جماعت این ایل ڈی کے مشیر کو یانگون ایئر پورٹ پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کو نی نامی وکیل کو اتوار کے روز اس وقت ہلاک کیا گیا جب وہ بیرونِ ملک سے واپس میانمار…

برفانی تودے کیوں گرے؟ بھارتی آرمی چیف کا پاکستانی پیار چھلکنے لگا!

بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں برفانی طوفانوں کا ذمے دار بھی پاکستان کو قرار دے دیا ۔ جنرل بپن راوت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے سون مرگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درجہ حرارت میں اضافہ، ماحولیاتی تبدیلیاں اور پاکستانی فوج کی گولا باری جموں…

چین میں سیاح شیر کے ہتھے چڑھ گیا، پھر کیا ہوا آپ بھی دیکھیں!

pic.twitter.com/SH7F5LynQQ — People's Daily,China (@PDChina) January 29, 2017 بیجنگ -چین کے ایک چڑیا گھر میں آنے والے سیاح کو شیر نے چیرپھاڑ ڈالا، وہاں موجود محافظ حیرت سے تکتے رہ گئے۔ پیپلز ڈیلی چائنا کے مطابق چین کے شہر ننگپو میں جب سیاح چڑیا گھر میں جانوروں کو دیکھنے گئے…

یہ روتا ہوا بچہ آجکل کیا کر رہا ہے؟ یہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!

ممبئی -انسان پوری عمر ہی ارتقا کے عمل سے گزرتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں جسمانی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی رہتی ہیں۔ بچپن میں نظر آنے والے چھوٹے بچوں کے بارے میں کوئی نہیں بتا سکتا کہ بڑے ہو کر یہ کیسے نظر آئیں گے لیکن…

پانچ کتابیں جو ہر باذوق قاری کو پڑھنی چاہیئیں

حرمت کاظمی 2016 میں لٹریچر کے شعبہ میں بہت سی خدمات پیش کی گئیں ۔ خاص طور پر افسانے سے ہٹ کر بھی کئی اہم کتابیں شائع ہوئیں۔ ذیل میں دی گئی پانچ کتابیں آج کے دور میں ہر کتابی شخص کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہو سکتی ہیں۔…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج ہورہا ہے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج ہو گا، اسپیکر کی طرف سے بلائے گئے اجلاس سے پہلے اپوزیشن آپس میں مشاورت کرے گی۔ اسپیکر نے پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس 26 جنوری کو ایوان میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر بلایا ہے، اجلاس سے…

پاکستان مخالف ہونا

یعقوب خان بنگش "سر آپ پاکستان کے خلاف کیوں ہیں؟" "تم ایسا کیوں کر کہہ سکتے ہو ؟"  "کیونکہ آپ پاکستان کی ہر غلطی کو سامنے لاتے ہیں۔" اس طرح کے سوالات کا اکثر مجھے سامنا کرنا پڑتا ہے جب میں پاکستان میں تاریخ کے طلبا کو لیکچر دیتا ہوں۔…

ڈونلڈ ٹرمپ کا عمران خان کے اعلان پر عملدرآمد کا فیصلہ!

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے سات مسلمان ممالک پر عائد سفری پابندی کو پاکستان سمیت دیگر ممالک تک بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ سی بی ایس نیوز کو ایک انٹرویو میں وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف رینس پریبس نے وضاحت کی کہ یہ…

محبوبہ مفتی کا ایسا اعتراف کہ اب وزیر اعلی کی کرسی چھوڑنا ضروری!

سری نگر / دنئی دلی -نام نہاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وادی میں حالیہ تحریک انتفاضہ کے دوران 76 شہریوں کو شہید،8587 کوگرفتار جبکہ 522 افراد کو نظر بند کیا گیا تاہم آزاد ذرائع کے مطابق…

پاک ترک اسکولز نے بڑا فیصلہ کرلیا!

اسلام آباد -فتح اللہ گولن کی پاک ترک اسکولز آرگنائزیشن کے ملازمین نے ترکی واپس جانے سے انکار کردیا ہے، ملازمین نے سیاسی پناہ کے لیے یواین ایچ سی آرسے رابطہ کرلیا ہے۔ یواین ایچ سی آرکی طرف سے 350 ملازمین اوران کے اہلخانہ کوپناہ کیلیے وضع کردہ فارم بھی…